سراج الحق

موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ فل کورٹ کا مطالبہ صرف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا ہی نہیں بلکہ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انخابات کے حوالے سے کہا کہ  صرف دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا اس سے انارکی اور افراتفری پھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی

بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی، چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے