آصف زرداری

عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں، خیبر پختونخوا میں جعلی ووٹر لسٹیں بنائی ہوئی ہیں۔ افغان ہمارے پڑوسی ہیں، عمران خان نے افغانوں کے ووٹ رجسٹر کرائے ہوئے ہیں۔

آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے افغانوں کی بات زیادہ کرتا ہے، اس لیے وہ کہتا ہے کہ لشکر جھنگوی کے دفتر کھولے جائیں، اس شخص نے جعلی لسٹیں بنائی ہوئی ہیں جس میں افغانوں کو پاکستانی شہری ڈکلیئر کیا ہوا ہے، میرے خیال میں الیکشن کمیشن اس معاملے پر کچھ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے