راجہ پرویز اشرف

صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں ان پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایاز میر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی، تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ صحافت کا شعبہ ملک کا اہم ستون ہے، اس شعبے سے وابستہ افراد کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ جمہوریت اور صحافتی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اختلاف رائے ایک ذمہ دار صحافی کی پہچان ہے صحافی ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کی بات کرتا

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

جب اقتدار میں تھے تو آرمی چیف باپ اور ڈی جی آئی ایس آئی چاچا تھا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو اپنے طنز کا نشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے