فردوس عاشق اعوان

تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی پروپیگنڈا کیا جس سے ساری دنیا میں ملکی وقار کو نقصان پہنچا۔

سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا یہ پسندیدہ مشغلہ تھا کہ ٹرینڈ سیٹ کر کے ٹاپ ٹرینڈ پر رہا جائے، اس مقصد کیلئے 870 ملین روپے خرچ کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے