امید کی گھنٹی منفرد اقدام ہے، نگراں وزراء سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور نگراں صوبائی وزراء نے گورنر ہاؤس کے باہر امید کی گھنٹی کا دورہ کیا۔ ترجمان کے مطابق گورنر اور وزراء نے طاقت ور پاکستان راشن بیگز کی رجسٹریشن اور تقسیم کا بھی جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نگراں صوبائی وزیرِ داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ ان اقدامات سے مخیر حضرات میں بھی عوامی خدمت کا جذبہ پیدا ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ نگراں وزیرِ ثقافت اور کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کے اقدامات سے غریب افراد کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سرگودھا، توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا

سرگودھا (پاک صحافت) سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے