وزیراعظم شہبازشریف

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ کیا تھا؟۔ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں گے قانون، آئین کے مطابق کریں گے، نواز شریف میرے قائد اور بھائی ہیں، اگر ان سے ملاقات کی تو کیا غلط کیا؟۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان بچانے کیلئے میری سیاست قربان ہوتی ہے تو ہزار بار کرنے کیلئے تیار ہوں۔ مریم نے نہ کوئی سفارش کی نہ کوئی فیور مانگی، ڈاکٹر توقیر نے ان سے بات کی تھی، انہيں جواب دیا کہ مریم کو خود سمجھا دوں گا، آڈيو میں کسی ہیرے جواہرات کی بات نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے