محمد بن سلمان

بن سلمان کے گھر پر یمنیوں کا بڑا فضائی حملہ، دفاعی نظام ناکارہ

ریاض (پاک صحافت) یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی رہائش گاہ پر فضائی حملہ کیا۔

العہد ویب سائٹ کے مطابق یمنی فورسز اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے شمال مشرقی صوبے تبوک کے شہر نیوم میں محمد بن سلمان کے گھر پر مشترکہ فضائی حملہ کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق بن سلمان کے گھر کے ارد گرد پیٹریاٹ میزائل سسٹم بری طرح ناکام ہوگیا اور یمنی فوج کے حملوں کو نہ روک سکا۔

ابھی تک حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رفح

صیہونی حکومت کی طرف سے رفح پر حملے کیلئے پابندیاں اور رکاوٹیں

(پاک صحافت) غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بربریت اور قتل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے