بالی وڈ اسٹار

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم کے بارے میں بتایا جس کا نام سکندر ہے۔

سلمان خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر فلم کے ڈائریکٹر کے حوالے سے بھی بتایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی کاسٹ اور دیگر ٹیم کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احد رضا میر کا ’مدرز ڈے ‘ پر ایک دلچسپ مطالبہ

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے