اداکار

اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے، فیصل قریشی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پاک بھارت کرکٹ مقابلے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ ہائی وولٹیج میچ ہوگا،  انہوں نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ میچ دیکھنے کا خصوصی انتظام کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ  میں اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے۔ اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم سے بھرپور امیدیں ہیں اس بار بھارت کے خلاف نتیجہ مختلف ہوگا۔

واضح رہے کہ فیصل قریشی نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت سے ہائی وولٹیج میچ سے قبل اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ صرف بھارت نہیں نیوزی لینڈ کو بھی لازمی ہرانا ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

(پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے