معروف اداکارہ سجل علی ٹک ٹاکر بننے کو تیار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی معروف اداکارہ سجل علی ٹک ٹاکر بننے کو تیار ہیں۔

سوشل میڈیا پیجز کے مطابق معروف پروڈیوسر سلطانہ صدیقی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سیفی حسن کے آنے والے ڈرامہ سیریل میں سجل علی ٹک ٹاک اسٹار کا کردار ادا کرنے والی ہیں۔

پروڈیوسر کے مطابق مذکوہ ڈرامہ سیریل کا اسکرپٹ مصطفیٰ آفریدی کے قلم سے تحریر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سجل علی کے مدِمقابل مرکزی اداکار سمیت ڈرامے کی دیگر کاسٹ کا انتخاب ابھی باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پیرس اولمپکس2024ء: اختتامی تقریب کیلئے ٹام کروز نے کتنا معاوضہ لیا؟

(پاک صحافت) پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے