سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مکمل خاندان کی تصویر شیئر کردی

(پاک صحافت) پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مکمل خاندان کی تصویر شیئر کی ہے۔ خیال رہے کہ کہ بشری انصاری کے مطابق شیئر کی گئی تصویر 1993 کی ہے جو لاہور میں لی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے مکمل خاندان کی تصویر شیئر کی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میری ماں باپ اور اُن کے بچے، 1993 لاہور۔‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’3 تو چلے گئے، احمد بشیر کا کنبہ، اللّٰہ ابا امّاں اور سنبل کو پیار سے رکھنا، آمین۔‘

یہ بھی پڑھیں

اس عمر میں بھی 22 برس کے نوجوان شادی کے پیغامات بھیجتے ہیں، صبا فیصل

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے