ویڈیوز

محترمہ فاطمہ جناح میری رول ماڈل ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف محترمہ فاطمہ جناح میری رول ماڈل ہیں۔ مجھے سب کہتے ہیں کہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں لیکن بینظیر بھٹو شہید صاحبہ جو کہ پاکستان نہیں عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔

Read More »

ہمارے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں۔ نو مارچ کو یہ فیصلہ ہوجائیگا کہ ہمیں عوام نے دو تہائی اکثریت دی ہے۔ سب سے درخواست ہے کہ اس مقصد کو مل کر کامیاب کروائیں اور آصف زرداری کو کامیابی …

Read More »

رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ “رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا” یہ نہیں ہوسکتا ہے اگر آپ مستحق کی دہلیز پر اسکا حق پہنچا رہے ہیں تو آپ مارکیٹ سے سستے داموں چیزیں لیکر پیک کرکے لوگوں کے …

Read More »

صوبوں اور وفاق میں ایک جیسی 17 وزارتیں ہیں جن کی وجہ سے قومی خزانے پر 328 ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

(پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں اور وفاق میں ایک جیسی 17 وزارتیں ہیں جن کی وجہ سے قومی خزانے پر 328 ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے۔ وزارتوں میں کھینچا تانی کے بجائے غیر ضروری وزارتیں …

Read More »

دھاندلی کا شور مچانے والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) دھاندلی کا شور مچانے والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں یہ وہ مائنڈ سیٹ ہے جس نے اس ملک کے نوجوان کو بدتمیزی، بدتہذیبی سکھائی ہے یہ اسی طرح شور مچاتے رہیں گے اور انشاءاللہ ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

Read More »

تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں، رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں سنی اتحاد کونسل نے تو الیکشن ہی نہیں لڑا تو یہ کیسے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔

Read More »

مریم نواز کی حکومت سے فتنے کی سیاست ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے دن جیسے جیسے آگے جائیں گے ویسے ویسے عمران خان اور اس فتنہ فساد پارٹی کی سیاست ختم ہوتی جائے گی کیونکہ پنجاب کے عوام اچھا برا جانتے ہیں۔

Read More »