ویڈیوز

ملک میں ایسے سیاہ قوانین تیار کیے گئے، جن کا مقصد سچ بولنے کی زبان بند کرنا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک ک ذریعے خطاب میں کہا ہے کہ اگر سوالات کرنے والوں کی زبان کھینچ لی جائے گی تو اس سے ملک کے مسئلے حل نہیں ہوں گے، آج بھی تاریں وغیرہ کاٹ …

Read More »

الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام …

Read More »

ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ یہ پارلیمان اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جو کچھ دو دن پہلے جوائنٹ سیشن میں ہوا آج چیئرمین سینیٹ نے اسکو بھی دھول چٹا دی۔ ڈاکٹر مصدق …

Read More »

مشترکہ اجلاس، متنازع بل پاس ہونے پر اسحاق ڈار کا ردعمل

لندن (پاک صحافت) پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بل منظور کر لیا گیا، جس پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل پیش کرتے ہوئے اسے متنازع قرار دے دیا۔

Read More »

حکومت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو بلڈوز کیا، احسن اقبال حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال حکومت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئین کو بھی بلڈوز کیا پارلیمنٹ کے قوانین کو بھی بلڈوز کیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکموت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو …

Read More »

فضل الرحمان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ثابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔  پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا ہے کہ ہر چیز پر مٹی پاؤ پالیسی اپنانے سے کام نہیں چلے گا۔

Read More »

نواز شریف کو سزا دلوانے میں مین کردار کس نے ادا کیا؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا دلوانے میں کس کا ہاتھ تھا؟ نواز شریف کس کے کہنے پر نااہل قرار دیئے گئے؟ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان نے تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے تمام مشکلات کا آسان حل بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے ملکی مسائل کا واحد حل بتا دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کا حل، مہنگائی کا حل، عوام کی …

Read More »