ویڈیوز

عمران خان کی حکومت نے قرضوں اور مہنگائی کے بم گرائے، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات جمہوری طریقے اور الیکشن کمیشن کی تیاری سے ہونگے۔ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا۔ عمران خان کی حکومت نے قرضوں اور مہنگائی کے بم گرائے۔ پاکستان سابق حکومت کے غلط فیصلوں کے بوجھ …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کے سینے پر جو زخم لگائے ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف اپنی محنت سے وہ زخم بھردیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نالائقی اور نااہلی سے جو زخم پاکستان کے سینے پر لگے ہیں، ان شاء اللہ نواز شریف اور شہباز شریف اپنی محنت سے بھر دیں گے۔

Read More »

اگر کے پی گورنمنٹ صوبے میں آٹا سستہ نہیں کرتا تو آپ کا خادم آپ کے لئے حاضر ہے، شہباز شریف

مانسہرہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے مانسہرہ میں عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے پی گورنمنٹ نے صوبے میں آٹا سستا نہ کیا تو آپ کا خادم پورے کے پی کی عوام کے لیے آٹا سستا کرے گا.

Read More »

انٹرنیشنل سازش کا دعوی کرنیوالے کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، حمزہ شہباز

بہاولپور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سازش کا دعوی کرنیوالے کی سازش کا آج آصف زرداری اور ملک ریاض کی آڈیو لیک نے بھانڈا ہی پھوڑ دیا ہے ۔

Read More »

عوام کی آسانی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی آسانی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ 40 لاکھ ٹن گندم 2200 روپے فی من کے حساب سے خریدی۔ عوام کو آٹا 160 روپے کمی کے ساتھ بیچ رہے ہیں۔ عوام کی مشکل زندگی کو …

Read More »

حکومت کو بنانے اور گرانے کا اختیار صرف پاکستانی عوام کو ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو بنانے اور گرانے کا اختیار صرف پاکستانی عوام کو ہے حکومت کو مدت اب پوری کرنے چاہیے کسی کی دھونس اور جتھے بازی پر یہاں الیکشن کے فیصلے نہیں ہونگے اب ملک …

Read More »

ڈی چوک جہاں سے عمران خان نے جنم لیا تھا وہیں پر اس کی سیاست ختم ہونے جارہی ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تمہاری سیاست اب ایک زندہ لاش ہے۔ پہلے نوازشریف نے تمہاری حکومت ختم کی ان نوازشریف ان شاء اللہ تمہاری سیاست ختم کرے گا۔ ڈی چوک جہاں …

Read More »

عمران نیازی کو پتہ ہے وہ ووٹ کے ذریعے نہیں جیت سکتے اس لئے اب سہارے تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام کے اندر سیاست کھوچکے ہیں انہیں پتہ ہے ووٹوں کے ذریعے وہ نہیں جیت سکتے اب وہ سہارے تلاش کررہے ہیں ان سہاروں کیلیے کبھی وہ عدلیہ پہ حملہ آور ہوتے ہیں کبھی وہ فوج …

Read More »

عون چوہدری کے عمران خان کے خلاف تباہ کن انکشافات

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں اگر عمران نیازی کی باتیں کھولنے کو آیا تو انکا سوشل میڈیا اسکو ڈیفینڈ نہیں کرسکے یہ کان اور آنکھیں بند کرکے گھر بیٹھ جائیگا انکے سوشل میڈیا سے کہتا ہوں میرے ساتھ کوئی حرکت مت کرنا ورنہ میں وہ …

Read More »