ویڈیوز

عمران خان کی حکومت گری ہے وہ کیوں اتنا گر گئے ہیں؟

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی تہمت سے شروع ہو کر تہمت پہ ختم ہوئی ہے عمران خان کی حکومت گری ہے وہ خود …

Read More »

آصف زرداری نے عمران خان کو بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پراپیگنڈہ مشینری بہت مضبوط ہے گولڈ سمتھ فیملی آج بھی اسے سپورٹ کرتی ہے زیک گولڈسمتھ نے کچھ دن پہلے عمران خان کی کھلم کھلا سپورٹ کی وہ …

Read More »

ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن اس بھول میں مت رہنا! حساب ضرور لیں گے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتقام پہ یقین نہیں رکھتی ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن اس بھول میں مت رہنا حساب ضرور لیں گے۔

Read More »

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہاز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی ISI سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں. اگر خدا نحوستہ ہم نے …

Read More »

فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان۔

Read More »

عمران خان غدار وطن غدار پارلیمان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان غدار وطن اور غدار پارلیمان ہے۔ عمران خان نے جو حرکت کی ہے ان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے.جب آپکو معلوم ہو کہ عدم اعتماد …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کی حکومت کو سخت وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت تحریک عدم اعتماد میں اپنی ناکامی دیکھ کر بوکھلا گئی ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے ایم این ایز کی گرفتاری کی …

Read More »

عمران خان نے سفارتی تعلقات کا مذاق بنا دیا ہے۔ حمزہ شہباز شاہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے، آپ نے قوم کو بھوک، بےروزگاری، مہنگائی کے علاوہ کچھ دیا ہوتا تو شاید آپ کے مگر مچھ کے آنسوں پر قوم آپ کا ساتھ دیتی، آپ نے سفارتی تعلقات …

Read More »

عمران نیازی معاشرے میں جو سیاسی انتہا پسندی اور نفرت کے بیج یہ بو گئے، ان سے قوم کو کئی سال تک نبرد آزما ہونا پڑے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی صاحب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں وزارت عظمی کے منصب سے رخصت ہو جائینگے۔ لیکن معاشرے میں جو سیاسی انتہا پسندی اور نفرت کے بیج یہ …

Read More »

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہو گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک دکھایا تھا اور دعوی کیا تھاکہ اس میں وہ تمام ثبوت ہیں جو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی طاقتوں …

Read More »