ویڈیوز

سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا ردعمل

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو بالکل تسلیم کرے گی لیکن جو فیصلہ آیا ہے اس میں اختلاف رائے ہے فیصلہ اس وقت 4/3 سے سامنے آیا …

Read More »

آج جنرل فیص، ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ مٹی چھان رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) ساہیول میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا کہ  جب زمینی خدا ناانصافی کرنے لگ جائیں تو پھر آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے۔ عوام پوچھتی ہے کہ آج کہاں ہے جنرل فیض، کہاں ہے جسٹس کھوسہ،  …

Read More »

نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے ہہ انشاءاللہ نوازشریف صاحب بھی جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں اور ہم عدلیہ سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ عمران خان کے کرپشن کے مقدمات کا فیصلہ بھی جلد کرینگے پاکستان کو مشکلات کا ضرور سامنا ہے لیکن …

Read More »

وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تمام وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے رضا کارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More »

‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے وکلاء تحریک میں جب ایک رات جیپ میں رہنا پڑا تو یہ رات …

Read More »

عمران خان نے اپنے اقتدار میں ہر ریاستی طاقت کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

‏لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار میں ہر ریاستی طاقت کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، سازش اور اپنے اقتدار سے چمٹے رہنے کے لئے آئین توڑا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سےآئین شکنی کروائی،صدر مملکت سےآئین شکنی کروائی،آج …

Read More »