ویڈیوز

‏وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الوادع کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شہباز شریف کو الوادع کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے سبکدوش وزیراعظم کو سلامی دی۔ سبکدوش …

Read More »

‏16 ماہ محض ایک جھلک ہیں،اگر تدبیر کی سمت درست ہو بنجر زمین میں بھی گلاب اگائے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏16 ماہ محض ایک جھلک ہیں، اگر تدبیر کی سمت درست ہو بنجر زمین میں بھی گلاب اگائے جاسکتے ہیں۔ الحمدللہ ہم نے یہی کرکے دکھایا ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کو اس بار شہر رمضان …

Read More »

‏بے شمار منصوبے جو 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے چل پڑے، جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے شمار منصوبے جو مکمل ہونے کو تھے مگر 4 سال سے بند پڑے تھے، ہمارے آنے سے وہ چل پڑے جس کا عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا۔ یہ منصوبے صرف اس لیے 4 سال بند رکھے …

Read More »

‏2017 میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، اس تحریک نے اتنی طاقت پکڑی کہ وہ ایک پیج پھٹنے پر مجبور ہوا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏2017 میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، اس تحریک نے اتنی طاقت پکڑی کہ وہ ایک پیج پھٹنے پر مجبور ہوا، انہیں احساس ہوا کہ ووٹ …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں غربت کا خاتمہ کرینگے اور پاکستان کو عظیم بنائیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اگر اللہ تعالیٰ نے اگلے الیکشن کے نتیجے میں نوازشریف کو موقع دیا تومیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نوازشریف کی قیادت میں یہاں پر زرعی انقلاب لیکر آئیں …

Read More »

تنقید کرنے والے صحافی اور کالم نویسوں سے کوئی شکایت نہیں ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اس ذمہ داری پر 16 ماہ ہوچکے ہیں اس دوران کسی صحافی یا کالم نویس نے ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف کوئی سٹوری لکھی ہو تنقید کی ہو میں نے آج تک کسی سے گلہ تک …

Read More »

جو بات ہم کرتے تھے کہ 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا یہ آج پھر ثابت ہوگیا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صمصام بخاری کہتے ہیں کہ وہاں اس بات پہ زور دیا گیا اور کہا گیا کہ ہر بندہ کور کمانڈر ہاؤس جائے گا صاحب کا حکم ہے اور یہاں صاحب عمران نیازی کے …

Read More »

گذشتہ حکومت میں 9 سیرت چیئرز قائم کیں جن کا مقصد جدید ذہن کو تعلیمات نبویﷺ کی طرف متوجہ کرنا تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی گذشتہ حکومت میں 9 سیرت چیئرز قائم کیں جن کا مقصد جدید ذہنوں کو اسلام اور تعلیمات نبوی ﷺ کی طرف متوجہ کرنا تھا۔

Read More »