ویڈیوز

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »

‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہے، جس میں مزید تفتیش کی گنجائش ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہےجس میں نہ مزید تفتیش کی گنجائش ہے اور نہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی گنجائش ہے۔ چند ہفتوں سے جاری تاخیری حربوں سے کیا یہ اخذ کرلیا …

Read More »

‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبا شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ہم نے ایک ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے …

Read More »

‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے، تحائف ڈیکلیئرنہیں کیے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے تحائف ڈیکلیئر نہیں کیے جو پیسے آئے وہ اکاونٹس میں جمع نہیں کرائے اس لیے اب ڈر ہے کہ چوری سامنے آگئی ہے تو ٹاپک …

Read More »

‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں میڈیا پہ پابندی، چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں جس طرح میڈیا پہ پابندی اور زبان بندی رہی، اس وقت چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے چیئرمین پیمرا لے ایک نوٹیفیکیشن کے باعث …

Read More »

‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، لیکن اب ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا ہمیں ففیصلہ کرنا ہوگا …

Read More »

‏توشہ خانہ کیس میں غیرحاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کیس میں غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں۔ ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو ہم نے تو رسیدیں بھی پیش کیں ہم سرخرو بھی …

Read More »

‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ پی ٹی آئی کا جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا، رانا رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا یہ لوگ نہ صرف ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث رہے بلکہ انکے تانے بانے ملک سے باہر …

Read More »

سائفر کو قبضے میں رکھنا، جلسے میں لہرانا اور پھر گھما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا بھی غیر قانونی تھا اور وزارت عظمٰی سے ہٹ جانے کے بعد ایک جلسے میں سائفر لہرا رہے تھے، تب آپ وزیراعظم …

Read More »