ویڈیوز

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نئی مالی سال کے بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Read More »

ہمیں گروتھ کی طرف جانا ہوگا،کوئی بھی ملک قرضے لیکر زندہ نہیں رہ سکتا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا قومی اسیمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏آصف علی زرداری نے بڑی احسن بات کی ہے کہ ہمیں گروتھ کی طرف جانا ہوگا، کوئی بھی ملک قرضے لیکر زندہ نہیں رہ سکتا۔

Read More »

9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے۔ اس کیلیے حکومت نے نہ کوئی نہ قانون سازی کی نہ ہی کوئی ایکٹ بنایا، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

‏بابا رحمتے اس وقت عبرت کا نشان ہے اس وقت وہ نفرت اور ذلت کا نشان بن کے پھر رہا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‏بابا رحمتے اس وقت عبرت کا نشان ہے اس وقت وہ نفرت اور ذلت کا نشان بن کے پھر رہا ہے، کوئی اس کو منہ لگانے کو تیار نہیں ہے، …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں نے عمران خان کو لانچ کیا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا جو واقعہ ہوا جن کو ہم یوم سیاہ کہتے ہیں یا یوم سیاہ کے طور مناتے ہیں یہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں …

Read More »

نوازشریف کے دور میں لوڈ شیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی، انہوں نے اپنے وسائل سے منصوبے لگائے تھے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏نوازشریف کے دور میں 20 ,20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی تھی، چینی سرمایہ کاروں نے بھی یہاں بجلی کے منصوبے لگائے اور نوازشریف نے اپنے وسائل سے 5000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے تب جاکر …

Read More »

‏ایک وقت تھا جب پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ‏ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ پاکستان ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے پوری دنیا کے اخبار لکھ رہے تھے کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے اب ایشئن ٹائیگر بننے جارہا ہے لیکن پھر اس سازش …

Read More »

تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی، وزیر اعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏قائد اعظم کی عظیم لیڈرشپ اور لاکھوں قربانیوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا 16دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا، تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا، لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی …

Read More »

‏اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی فلم کی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی اس وقت جو بھی فلم بنائے گا اس کی جو انکم ہوگی اس پر آپکو کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔

Read More »