ویڈیوز

کسی کو آئین توڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اطلاعات

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام آئینی معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی سیاسی جماعت ہو یا کوئی فرد ہو وہ آئین توڑنے کا نہ سوچے تاکہ کوئی ممنوعہ فارن فنڈنگ لینے کا نہ سوچے کوئی دہشتگردوں سے …

Read More »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ کا غلط ترین فیصلہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری عدالتوں میں اس سے پہلے بھی ایسے فیصلے ہوتے رہے ہیں جس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے ہی کہا کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ڈکٹیٹر کو آئین میں ترمیم …

Read More »

عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں؟ وزیر دفاع

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رینکنگ میں ہماری عدلیہ 134 ویں نمبر پر ہے۔ اس نمبر کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں۔

Read More »

آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے جیتنے والے80 ارکان الیکشن کمیشن یا یشاور ہائیکورٹ میں …

Read More »

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کا آغاز ہوچکا ہے صوبوں کو کہیں بھی وفاق کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو فی الفور مدد فراہم کی جانی چاہیے۔ محرم الحرام میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سکیورٹی کے فول …

Read More »

ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 16 ماہ کی اتحادی حکومت میں اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا اگر اس وقت ہم نے ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو پھر حالات ایسے نہ ہوتے۔ اللہ کے فضل سے وہ …

Read More »

وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان 28 ہزاز ٹیوب ویلز کو بجلی سے ہٹا کر شمسی توانائی پر لےکر جانے کا معاہدہ

شہباز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان 28 ہزاز ٹیوب ویلز کو بجلی سے ہٹا کر شمسی توانائی پر لےکر جانے کا معاہدہ ہوا ہے۔ اس سے 28 ہزار کسان مستفید ہوں گے۔ 55 ارب روپے کے اس منصوبے کا 70 فیصد وفاق جبکہ 30 فیصد بلوچستان حکومت …

Read More »

معاشی عدم استحکام سے لیکر سیاسی عدم استحکام کا ذمہ دار عمران نیازی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جو سیاست عمران خان 2014 سے کنٹینر پہ چڑھ کے کررہے ہیں تھانوں پہ حملے بھی جائز ہیں عصمت اللہ جونیجو کو اینٹیں مارنا بھی جائز ہیں پی ٹی وی پہ قبضہ بھی جائز ہے پرویز خٹک …

Read More »

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں 37 ہزار کے قریب معصوم لوگوں کو شہید کیا جا چکا ہے جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔اسرائیل کی جانب سے 20 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کیا گیا۔ پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے …

Read More »