ویڈیوز

منافرت پھیلانے والے 50 ہزار پیجز اور اکاؤنٹ ہم نے بلاک کیے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب نے مجھے بتایا ہے کہ 50 ہزار پیجز اور اکاؤنٹ ہم نے بلاک کیے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کہیں پہ ایسا مواد ہے جسے ہٹانے کی ضرورت ہے …

Read More »

کسی جماعت کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک اور مذہب کی بے حرمتی کی آجکل بہت شکایات آرہی ہیں اس معاملے میں بھی ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے۔ جب ایسا واقعہ ہوجاتا ہے تو اسکی تفصیل میں جائے …

Read More »

حکومتی اقدامات کی وجہ سے آج مہنگائی میں واضح کمی آچکی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایم این ایز کیلیے کوئی 500 ارب روپے نہیں رکھے گئے یہاں پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کیا گیا ہے کاش اس امر کو سراہا جاتا کہ کرپشن کم ہوئی ہے کاش اس بات کو بھی سراہا …

Read More »

ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے روپیہ مستحکم ہے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں تجارتی خسارہ ہوا ہے سٹاک مارکیٹ ٹیک آف کررہی ہےپچھلے سال مہنگائی 38 فیصد پہ تھی اب 11 فیصد پہ کیوں ہے …

Read More »

وزیر اعلی مریم نواز نے 100 دنوں میں مثالی اقدامات کیئے، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحفات) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی تقریر میں کہا گڈ گورننس کیلیے ہماری میرٹ پالیسی ہےپوری پارلیمنٹ کی پارٹی چاہتی ہے کہ گڈ گورننس ہو۔ وزیراعلیٰ نے اپنے 100 دنوں میں جو اقدامات لیے ہیں اگر ان پہ …

Read More »

امریکی قرارداد کے مقابلے میں ہم ضرور ایک قرارداد لائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں ہم ضرور ایک قرارداد لائیں گے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے معاملات میں امریکی مداخلت قابل قبول نہیں۔

Read More »

کراچی کے 25 ٹاؤنز سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں، میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور ایم ڈی سالڈ ویسٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں آلائشیں اٹھانے کا کام جاری ہے، کراچی کے 25 ٹاؤنز سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں، عید …

Read More »

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام

شرجیل میمن

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام عالم اسلام کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عید الاضحی مبارک ہو، دعاگو ہیں اللہ پاک تمام مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائیں۔

Read More »