اہم خبریں

نیپرا نے بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارتِ توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …

Read More »

دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دو لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ گھر پر ادویات ڈیلیور کرنے کا پراجیکٹ نواز اور …

Read More »

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کرلیے گئے۔ اجلاس 11 مئی 3 بجے …

Read More »

فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں گے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں گے، اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سال قبل …

Read More »

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ صدر آصف زرداری نے ترمیمی بل کی …

Read More »

وزیراعظم کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی …

Read More »

پاک چین دوستی آج خلاؤں کی سرحد بھی پار کر چکی، وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے قوم اور سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی کیوب قمر سیٹلائٹ خلاء میں پاکستان کا پہلا قدم ہے، جوہری میدان کی طرح یہاں …

Read More »

آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد پریس عالمی اہمیت کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، گرین …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات گیمبیا میں 15ویں اسلامی سربراہی …

Read More »