اہم خبریں

نیا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ہر صورت جیالا ہی ہو گا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق صدرِ مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیرِ اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہو گا۔ ذرائع نے …

Read More »

ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے جذبے …

Read More »

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی دو ٹوک الفاظ میں فضل الرحمان کے بیان کی تردید

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے دو ٹوک الفاظ میں مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کی ہے۔ سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے قریبی …

Read More »

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ ایوی ایشن کی سمری …

Read More »

مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کش ہونے میں کوئی سچائی نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور پنجاب سے وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو …

Read More »

فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …

Read More »

آصف زرداری، شہبازشریف اور اتحادیوں کا مل کر حکومت بنانے کا اعلان

شہباز شریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، مریم نواز وزیراعلی پنجاب کی امیدوار

شہبازشریف مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، مریم نواز وزیراعلی پنجاب کی امیدوار، نواز شریف نے منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کیساتھ اتحاد ہونے پر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کیلئے نام فائنل کرلئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کیلئے …

Read More »