اہم خبریں

وزیراعظم کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی …

Read More »

پاک چین دوستی آج خلاؤں کی سرحد بھی پار کر چکی، وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے قوم اور سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی کیوب قمر سیٹلائٹ خلاء میں پاکستان کا پہلا قدم ہے، جوہری میدان کی طرح یہاں …

Read More »

آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد پریس عالمی اہمیت کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، گرین …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات گیمبیا میں 15ویں اسلامی سربراہی …

Read More »

موجودہ تنازع کے حل کیلئے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت انتہائی ضروری ہے۔ پاکستان

منیر اکرم

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کی نسل پرست حکومت کی طرف سے غزہ میں سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد نہ کرنے کی بنیادی وجہ استثنی کو قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ ویٹو کے حق کو …

Read More »

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ کسی غیرملکی قوت کو کسی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ممتاز زہرا …

Read More »

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے …

Read More »

مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم مزدور …

Read More »

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں اگر اسٹریٹ …

Read More »

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل …

Read More »