پاکستان

ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ رہائش گاہ سے باہر آئے تو صحافی نے ان سے …

Read More »

آرمی چیف کی ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

ملتان (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ہے۔ اس …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز بلوچ سابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی جگہ لیں گی جبکہ صائمہ سید کو نائب ترجمان، دفتر خارجہ مقرر کیا …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی

پی ٹی آئی

ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا …

Read More »

عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ پی ٹی …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات

بلاول بھٹو

ریاض (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سعودی ہم منصب سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں …

Read More »

پنجاب حکومت عمران نیازی کی چاکری میں مشغول ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عمران نیازی کی چاکری میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 25 سے زائد افراد ڈینگی بخار سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، سیلاب …

Read More »

سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانےکا منصوبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی یلو لائن پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر شرجیل میمن اور عالمی بینک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس …

Read More »

ارشد شریف کے قتل میں خرم اور وقار بھی ملوث ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں خرم اور وقار بھی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے انکشاف کیا کہ وقار اور خرم نے کینیا پولیس کے ساتھ …

Read More »