پاکستان

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ میڈیا سے کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 88 دہشتگرد ہلاک، 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے، اختر حیات خان

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران 88 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پولیس کے 41 اہلکار شہید ہوئے۔ اخترحیات خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کارروائیوں کے دوران متعدد …

Read More »

صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس

آصف زرداری

(پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بات چیت کے دوران نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف …

Read More »

زائرین کے ٹرک کو حادثہ، وزیرِ اعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لسبیلہ کے قریب زائرین کے ٹرک کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ شہباز شریف نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے …

Read More »

حب حادثے کے 52 زخمی اسپتال لائے گئے 40 کو ڈسچارج کر دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کرچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حب حادثے کے 52 زخمی اسپتال لائے گئے تھے، جن میں سے 40 کو ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ 2 بچے بھی زیرِ علاج ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا …

Read More »

شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا، 17 افراد جاں بحق

کراچی (پاک صحافت) درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک حب میں عیاں پیر کے قریب کھائی میں گرگیا، حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کمشنر قلات اور ڈپٹی کمشنر حب کو شدید زخمیوں کی کراچی منتقلی اور سندھ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی وجہ سے کراچی …

Read More »

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

وزیراعظم کا افواج پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو …

Read More »