پاکستان

سندھ حکومت کا محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ اینٹی کرپشن سندھ نے پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو ٹریننگ کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ محکمۂ انسداد بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدرات ہونے والے اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن …

Read More »

پنجاب میں ریپ اور بچوں پر ظلم کے مقدمات کا تیز ٹرائل کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور …

Read More »

وزیرِ ہوا بازی سے والٹن ایئر پورٹ کی اربوں کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرِ ہوا بازی خواجہ آصف کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ والٹن ایئر پورٹ سے متعلق اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پر تحقیقات کی جائیں، اس کے بدلے مریدکے میں سستی زمین …

Read More »

پاکستانی عدالتوں کے ججوں کو مشکوک پاؤڈر والے لفافوں سے ڈرایا گیا

قضاوت

پاک صحافت پاکستان کے دارالحکومت میں سپریم کورٹ کے چیف ججوں کے دفتر میں مشکوک پاؤڈر پر مشتمل لفافوں کی دریافت نے اس ملک کے سیکورٹی اور عدالتی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پاکستانی نیوز چینلز سے منگل کو آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول ملا ہوا ہے۔ عمران …

Read More »

سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت …

Read More »

آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی گیس چوری ہو رہی ہے اور عام آدمی کی زندگی …

Read More »

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتے ہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ …

Read More »

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق

جے یو آئی

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میران شاہ بازار میں نامعلوم ملزمان نے فائر کھول دیئے، فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء، عالم دین اور ویلیج کونسل چیئرمین مولانا نور …

Read More »

سب کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے اور چہرہ دیکھے بغیر ہونا چاہیے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سب کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے اور چہرہ دیکھے بغیر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی شخص کسی ایشو پر بات کرتا ہے تو اسے باغی اور مخالف کہا …

Read More »