پاکستان

پاکستان: آیت اللہ رئیسی کا دورہ کامیاب رہا/غیر ملکی مخالفت اہم نہیں

پاکستانی وزیر

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو بہت اہم اور کامیاب قرار دیا اور تاکید کی: ہم تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے راہ تلاش کرنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ پاکستان کے …

Read More »

عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

کراچی (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ جب سے چیف جسٹس بنے ہیں ہائیکورٹس کے کسی جج کی …

Read More »

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا برباد ہوا، اخونزادہ چٹان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کا کہنا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبر پختون خوا برباد ہوا، ملک میں دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبر پختون خوا کے علاقے دہشت گردی کا شکار ہیں، وزیرِ اعلیٰ کے پی دہشت گردی کے …

Read More »

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر نے …

Read More »

غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور نسل کشی نے ورلڈ آرڈر کے دل میں چھرا گھونپا …

Read More »

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن

بشیر میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ ہماری قیادت نے میثاق معیشت …

Read More »

مجھے آگ کا دریا عبور کرکے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ انہوں نے پولیس …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ اقساط پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 شہروں میں اسٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرکے 519 کنال اراضی پر اپنی چھت …

Read More »

وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریکوزیشن دیدی ہے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا …

Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن کو دی جائے گی۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن کو دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے ہی ہوگا۔ روایت ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ …

Read More »