پاکستان

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہوئیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے …

Read More »

بوری بند لاشیں دینے، بھتہ لینے اور ٹارگٹ کلنگ کون کرتا تھا، سب کو معلوم ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے، بھتہ لینے اور ٹارگٹ کلنگ کون کرتا تھا، سب کو معلوم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پہلے ایک دن میں 30 سے 40 جانیں جاتی تھیں، اب کراچی میں کوئی …

Read More »

کینیا نے بندر گاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دیے

کنٹینرز

کراچی (پاک صحافت) کینیا نے بندرگاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دئیے۔ پاکستانی چاول کے 13 سو کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر تاخیرکا شکار تھے۔ وفاقی وزیر جام کمال خان کی مداخلت پر کنٹینرز چھوڑے گئے۔ باضابطہ خط کے ذریعے کینیا کی وزارت تجارت، سرمایہ کاری اور …

Read More »

پاکستان اور چین نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے

پاکستان

پاک صحافت وزیر اعظم پاکستان کے چین کے سرکاری دورے کے دوران دونوں ممالک نے توانائی، نقل و حمل، صنعت، زراعت اور میڈیا کے شعبوں میں 23 یادداشتوں اور تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پرپاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، محمد شہباز شریف نے …

Read More »

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے نواز دیا

پرنس رحیم آغا خان

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں وفاقی وزراء، غیرملکی سفراء سمیت اعلی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جہاں آسمان کو چھو رہی تھیں وہیں اب قیمتوں میں کمی سے متعلق بھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کرلی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت 12 …

Read More »

سندھ میں طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اجلاس

بارش

کراچی (پاک صحافت) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سعید غنی اور وزیر بحالی مخدوم محبوب زمان و دیگر شریک ہوئے جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنر …

Read More »

پاک چین تعلقات وقت کے آزمودہ ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات وقت کے آزمودہ ہیں، گزشتہ کئی دہائیوں میں ان تعلقات نےدونوں ممالک کوفائدہ پہنچایا ہے، ہم اپنے تعلقات کی بنا پر ہر مرتبہ مومینٹم میں اضافہ کرتے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے 2 اور سندھ ہائیکورٹ کے 1 جج کو سپریم کورٹ لانے کی سفارش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں 3 ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کے نام کی سفارش کی گئی جبکہ چیف …

Read More »

پاکستان اور چین میں سی پیک کو اپگریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق

(پاک صحافت) پاکستان اور چین میں سی پیک کو اپگریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں ٹیلی ویژن ، فلم ٹرانسپورٹ ، انفرااسٹرکچر ، صنعت ، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں …

Read More »