پاکستان

پاکستان اور چین میں سی پیک کو اپگریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق

(پاک صحافت) پاکستان اور چین میں سی پیک کو اپگریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں ٹیلی ویژن ، فلم ٹرانسپورٹ ، انفرااسٹرکچر ، صنعت ، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں …

Read More »

کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے، اسد عالم نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جیل کی تصویریں کسی فائیو اسٹار ہوٹل …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے۔ عدالت نے مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز اور نوازشریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

نواز شریف مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کے اعلان کو سراہا گیا۔ وزیراعلی مریم …

Read More »

ہم نے تو بانی PTI کو ایکسرسائز مشین تک دی ہوئی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے تو بانی PTI کو ایکسرسائز مشین تک دی ہوئی ہے، وہ مٹن کھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تصویروں پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر خاطر خواہ پیشرفت ہوئی۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر خاطر خواہ پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر پہنچنے کےلیے خاطر خواہ پیشرفت …

Read More »

شہبازشریف کو چین میں پاکستان اسپیڈ کا نام مل گیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اسپیڈ کا نام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے کہا کہ آپ نے جیسے پنجاب اسپیڈ سے کام کیا ویسے ہی پاکستان اسپیڈ نظر …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کررہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سیلاب سے متاثر ہر شخص کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کے …

Read More »

خورشید شاہ ہمارے بزرگ ہیں، ان کی ہر بات ماننا ہم پر واجب ہے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خورشید شاہ کو پیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خورشید شاہ جو کہیں گے وہ بات مانی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے حکومت کی توجہ قائمہ کمیٹیوں کی …

Read More »