پاکستان

مریم نواز نے 100 دنوں میں 42 عوامی مفاد کے پروجیکٹس متعارف کرائے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے 100 دنوں میں 42 عوامی مفاد کے پروجیکٹس متعارف کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پر رنگ روغن آپ نے کیا یہ پروجیکٹ نوازشریف 2015 میں متعارف کراچکے، عثمان …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نڈر جوانوں کیساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نڈر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پاک فوج کے کیپٹن فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و الم کا اظہار …

Read More »

پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت کے واقعے میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اور واقعہ میں شہید …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

پاک فوج

لکی مروت (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی مواد …

Read More »

گورنر سندھ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی ملاقات

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی ہے۔ گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس اگست میں گورنر ہاؤس میں کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ کامران ٹیسوری نے انہیں بتایا کہ عیدالاضحیٰ …

Read More »

ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن، مہنگائی زوال پزیر ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ 100 دن میں درست فیصلوں نے عوام کو مہنگائی کم کر …

Read More »

میرا پڑوسی کوئی بیان دیتا ہے تو بہت انجوائے کرتا ہوں، گورنر کے پی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاست ٹھنڈے دماغ کا کام ہے، جذبات سے کام نہیں لینا چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، میرا پڑوسی کوئی بیان دیتا …

Read More »

ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، منظور وسان

منظور وسان

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست کے لیئے 3 ماہ بڑے اہم قرار دے دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے …

Read More »

کامیاب دورۂ چین، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مبارکباد

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، سی پیک پراجیکٹس کی تکمیل میں تیزی …

Read More »

پاک چین تعلقات چٹان جیسے مضبوط ہیں، مشترکہ اعلامیہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، وزیراعظم کے دورے کا پاک چین مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق شہبازشریف نے چینی صدر، وزیراعظم اور چینی نیشنل ریپبلک کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقاتیں کیں، فریقین نے دوطرفہ …

Read More »