پاکستان

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنایا جائے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنایا جائے، غیر ملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کا حساب ہونا چاہیے۔ لاڈلے مجرم کو چھوٹ دینے کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے، شواہد کی روشنی میں ثابت ہو …

Read More »

عمران خان کو صادق اور امین کہنے والے خود صادق اورامین نہیں رہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ انصاف جلد ہونا چاہیے، عمران خان کو صادق اور امین کہنے والے خود صادق اورامین نہیں رہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہوئے بہت دن ہوگئے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصدق ملک نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق …

Read More »

پاکستان میں لاڈلے کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے الزام پر نااہل کر دیا گیا پر لاڈلے کو کھلی چھوٹ دی گئی۔ تفصیلات مطابق وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کے درمیان سیاسی، مذہبی اور سماجی تعلقات ہیں، پاکستان اور سعودیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے …

Read More »

پی ڈی ایم کا عمران خان کے حمایتیوں کے خلاف سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عمران خان کے حمایتیوں کے خلاف سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں واضح سمت کا تعین کرنا ہوگا جبکہ کھیل کے سارے کرداروں سے متعلق …

Read More »

پیپلزپارٹی انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مخالفین سندھ حکومت پر سیاسی انتقام لینے کے الزام لگارہے ہیں، پیپلزپارٹی انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک واویلا …

Read More »

پنجاب کی حکومت دو چار دنوں کی مہمان ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی حکومت دو چار دنوں کی مہمان ہے، ہمیں پنجاب میں گورنر راج لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر راج کی …

Read More »

پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابقہ دور کی نسبت موجودہ دور میں پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور مسلسل بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ریاست کے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام کے لئے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »