پاکستان

پاکستانی وزیر: آیت اللہ رئیسی کا دورہ تہران اور اسلام آباد کے دشمنوں کے لیے واضح پیغام

پاکستانی وزیر

پاک صحافت پاکستان کے وزیر ہاؤسنگ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بہادرانہ موقف کی تعریف کرتے ہوئے ایران کو عالم اسلام کا فخر قرار دیا اور تاکید کی: آیت اللہ رئیسی کا دورہ مشترکہ دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے۔ اسلامی جمہوریہ …

Read More »

پاکستان کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں تہران کے مؤقف کو سراہا

پاکستانی وزیر خارجہ

پاک صحافت اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے پہلے ورکنگ دورے کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور خطے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کو سراہا۔ پیر کے روز ایرنا کے رپورٹر کی رپورٹ کے …

Read More »

غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستانی عوام کو سلام، ایرانی صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں …

Read More »

نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں …

Read More »

پہلے جب چینی صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب بھی یہی ارادہ ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پہلے جب چین کے صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب ایرانی صدر پاکستان آئے ہیں تو بھی قیدی نمبر 804 کے لوگوں کا یہی ارادہ ہے۔ اسلام آباد …

Read More »

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ پاکستان اور ایران …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، ایرانی صدر

(پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے کہا کہ …

Read More »

ن لیگی وزراء کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کامیابی پر مبارکباد

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے وزراء نے پارٹی امیدواروں کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی پر کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں پر عوام کا …

Read More »