مشرق وسطیٰ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نیویارک میں مصروفیات

ابراہیم رئیسی

نیویارک (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مختلف ممالک کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پہلی حاضری ان کے خصوصی اقدام اور شہید …

Read More »

امریکہ یمنی قوم کی آزادی کو غصب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عبدالمالک الحوثی

عبدالمالک الحوثی

صنعا (پاک صحافت) انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکہ یمنی قوم کی آزادی کو غصب کرنے کی کوشش کررہا ہے جس میں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں 21 ستمبر کے انقلاب کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی …

Read More »

مصری حکومت نے الجزیرہ کے رپورٹر کو بغیر کسی سزا کے رہا کر دیا

الجزیرہ صحافی

قاہرہ (پاک صحافت) الجزیرہ کے صحافی احمد النجدی، جنہیں مصری حکومت نے اگست 2020 سے حراست میں لے رکھا تھا، بغیر کسی سزا کے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصری جیل سے رہائی پانے والی الجزیرہ کے صحافی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں ہمیشہ دعا …

Read More »

فلسطینیوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیلی نمائندے کا اعتراف

اسرائیلی

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر گولیاں چلانے والے فلسطینی دہشت گرد نہیں ہیں اور اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریت برائے امن و مساوات نامی جماعت کی طرف …

Read More »

خلیج فارس تعاون کونسل چین کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم

خلیج فارس تعاون کونسل

نیویارک (پاک صحافت) خلیج فارس تعاون کونسل کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چین کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خلیج فارس تعاون …

Read More »

ایران کا لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے پر اتفاق

ایندھن

تہران (پاک صحافت) ایران نے تہران میں لبنانی وفد کو 5 ماہ کی مدت میں لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے کے معاہدے پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن لے جانے والے ایرانی آئل ٹینکرز ایک یا دو ہفتوں میں لبنان جانے کے لیے تیار …

Read More »

ہندوستان اور سعودی عرب کیجانب سے روپے اور ریال کی بنیاد پر تجارت کا جائزہ

سعودی عرب ہندوستان

ریاض (پاک صحافت) ہندوستان اور سعودی عرب کی حکومتوں نے تجارتی معاملات کو روپیہ اور ریال کی بنیاد پر وسعت دینے پر غور کرتے ہوئے اس کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روپیہ ریال کی تجارت کو …

Read More »

امریکہ لبنان کو غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے۔ لبنانی سیاسی تجزیہ کار

لبنان تجزیہ نگار

بیروت (پاک صحافت) لبنان کے ایک معروف و مشہور سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لبنان کو داخلی طور پر غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی مصنف اور سیاسی تجزیہ نگار قدسی نے کہا ہے کہ لبنان کے حوالے سے …

Read More »

ایک قطبی دنیا ناقابل قبول ہے۔ روسی صدر

پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یک …

Read More »

اسرائیلی جیل میں بیمار قیدی کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینیوں کا اجتماع

فلسطین

غزہ (پاک صحافت) سینکڑوں فلسطینی نے غزہ شہر میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے مرکزی دفتر کے سامنے جمع ہو کر اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی اسیر ناصر ابو حامد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی قیدی کی حمایت میں شریک مظاہرین نے …

Read More »