ڈھٹائی کا عالمی ایوارڈ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین کو ملنا چاہئے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ڈھٹائی کا عالمی ایوارڈ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین کو ملنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے