پاکستان آج آئی ایم ایف کی لوکل برانچ بن چکا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے منی بجٹ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان آج آئی ایم ایف کی لوکل برانچ بن چکا ہے ہم اس وقت ایک فنانشل کالونی بن چکے ہیں۔ منی بجٹ کی ہم مخالفت کریں گے خدا کیلیے اپنے ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے