Tag Archives: منی بجٹ

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ ئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود …

Read More »

منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، نہ وہ مسلط ہوتے نہ آئی ایم ایف آتا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ آج مہنگائی عمران کا فیض جاریہ ہے۔ …

Read More »

منی بجٹ پیش، سیمنٹ، موبائل فونز اور لگژری اشیا پر ٹیکس میں اضافہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف  کے درمیان ورچوئل مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہےکہ جو اقدامات کیے گئے ہیں وہ تمام دستاویزات آئی ایم ایف سے شیئرکی جارہی ہیں اور پیشگی اقدامات کے بعد باقاعدہ اسٹاف لیول معاہدے پربات …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

آل پاکستان کسان اتحاد کیجانب سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان کسان اتحاد نے پی ٹی آئی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نااہل حکمرانوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں، احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احمد سلمان بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کو ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ عوام صرف یہ پوچھتی ہے کہ مہنگائی کے نام …

Read More »

نالائق ٹولے نے اپنی سیاسی موت دیکھ کر صوبہ پنجاب اور صوبہ بہاولپور کا ورد شروع کردیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے جنوبی پنجاب صوبے کے بارے میں خط کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے کہاکہ نالائق ٹولے نے اپنی سیاسی موت دیکھ کر صوبہ پنجاب اور صوبہ بہاولپور کا ورد …

Read More »