مسلم لیگ ن بدلے پر یقین نہیں رکھتی ہم پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن بدلے پر یقین نہیں رکھتی ہم پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں اور ایسا ووٹ ڈلے جو پاکستان کو امن دے، غریب کا چولہا چلے، معیشت بحال ہو، اور دنیا میں پاکستان کی عزت بحال ہو۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے