جب نیب نیازی گٹھ جوڑ فیل ہوا تو ایف آئی اے کو استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب نیب نیازی گٹھ جوڑ فیل ہوا جب وہاں بات نہ بنی تو اسکے بعد FIA کو استعمال کیا گیا. FIAکے اندر وہی کیس وہی سوالنامے جسکا تین سال سے جواب دیا جارہا ہے اسے FIA کے حوالے کردیا گیا اسی دوران لندن کورٹس کے فیصلے آئے ان فیصلوں میں واضح طور پہ کہا گیا کوئی منی لانڈرنگ کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے