تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز ماضی سے سبق حاصل کریں، شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز ماضی سے سبق حاصل کریں۔ ہم ایک نیو کلیئر طاقت ہیں لیکن معاشی طور پر 76 سالوں میں جو حشر ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔ ہمیں اس حالت کو بدلنا ہوگا۔ ملکِ خدادادِ پاکستان کو ہمیں قائد اعظم کے راستے پر چلانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

وزیراعلیٰ نے 8 ہفتوں میں عوامی فلاح کے 33 منصوبے لانچ کیے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے