بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے، تحریک انصاف اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ متحد اور یک زبان ہوکر کھڑی ہے، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے