9 مئی کو جو کچھ پاکستان کے طول و ارض میں ہوا اس پہ پوری قوم شرمندہ ہے، مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جتنا بھی مخالف اور پُرتشدد ہو جتنا بھی غصے میں ہو اپنے ملک کو آگ لگانے کی جرأت کوئی پاکستانی نہیں کرسکتا.9 مئی کو جو کچھ پاکستان کے طول و ارض میں ہوا اس پہ پوری پاکستانی قوم اور آزاد کشمیر شرمندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہمارا مینڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے