‏9 مئی کا واقعہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں نے عمران خان کو لانچ کیا، جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا جو واقعہ ہوا جن کو ہم یوم سیاہ کہتے ہیں یا یوم سیاہ کے طور مناتے ہیں یہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں نے عمران خان کو لانچ کیا اور آج ہم اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے