2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ‏مسلم لیگ ن کا بیانیہ تو بہت واضح ہے کہ 2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ لیکن ساڑھے 3 سال کے قلیل عرصے میں پاکستان کو وہاں لے گئی جہاں 2 فیصد فوڈ انفلیشن تھی 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ تھی اور پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی پانچویں اور ایشیا کی پہلی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے