Tag Archives: اے آئی

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر …

Read More »

جی میل کا نیا فیچر جو صارفین کے بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیار

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال مختلف شعبوں میں ہو رہا ہے اور اسے متعدد ملازمتوں کے لیے خطرہ بھی تصور کیا جا رہا ہے۔ مگر اب اس ٹیکنالوجی کو کچرے کو تلف کرنے اور خوراک کے ضیاع کی روک تھام کے لیے بھی استعمال …

Read More »

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی …

Read More »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا …

Read More »

اب آپ چیٹ جی پی ٹی کو اکاؤنٹ بنائے بغیر بھی استعمال کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس مقبول چیٹ بوٹ کے استعمال کے لیے اب اکاؤنٹ بنانے یا …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سیلاب کی 7 دن قبل درست پیشگوئی کرنے میں کامیابی

(پاک صحافت) گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے ذریعے قبل از وقت دریائی سیلاب کی درست پیشگوئی کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ عرصے میں اے آئی ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ کام …

Read More »

اب گوگل کی مدد سے انگلش سیکھنا ہوا بہت آسان

گوگل

(پاک صحافت) اگر آپ انگلش زبان بولنا سیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل اس میں بھی آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ گوگل کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایسی متعدد سروسز جیسے گوگل اسسٹنٹ اور ٹرانسلیٹ پر متعارف کرائی گئی ہیں جو مختلف زبانوں کے ترجمے میں مدد …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام فیڈز کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ گیا

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے صارفین کو زیادہ اختیار فراہم کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو صارفین کی دلچسپی کے مواد کو فیڈ پر دکھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »