نوازشریف کی قیادت میں بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا، احسن اقبال

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کی گئی جس کے نتیجے بلوچستان میں امن قائم ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے