عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اور بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے اور یہی اصل فاشزم ہے کہ جو جج انکے خلاف فیصلہ دینے لگے اسکے خلاف بندے لیکر احتجاج کرنے پہنچ جاو یہی سب کچھ ہٹلر جیسے لوگ کرتے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے