اللہ رحم کرے، عمران خان نے ملک گڑھے میں گرا دیا، نواز شریف کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید

لندن (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ہے، ان کی ناہلی کی وجہ سے آج ملک تباہی کے دہانے نہیں بلکہ اللہ رحم کرے گڑھے میں ہی گر چکا ہے۔

ملک میں بڑھتی مہنگائی پر نواز شریف کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے