اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے سرحدوں کو محفوظ کر لیا جائے تو ٪50 مسائل اسی سے حل ہوسکتے ہیں۔ چینی، کھاد، ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں کریک ڈاؤن ہو رہا ہے چینی اور ڈالر کی قمیت جو آسمان تک پہنچ چکی تھی کم ہونا شروع ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے