‏یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما ‏یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں  یاسمین راشد عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں کہ سارے ایم پی ایز اور ایم این ایز سے کہیں کہ بندے لیکر پہنچیں اور جو نہیں پہنچے گا میں نے اسے کوئی ٹکٹ نہیں دینا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب تھر میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے